کارڈ بورڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گتا، دفتی جو کتاب کی جلد یا ڈبے بنانے میں لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گتا، دفتی جو کتاب کی جلد یا ڈبے بنانے میں لگاتے ہیں۔